31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجی’بائیونکس‘ اقوام متحدہ کا ایوارڈ حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی کمپنی بن گئی

’بائیونکس‘ اقوام متحدہ کا ایوارڈ حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی کمپنی بن گئی


پاکستان کی ربوٹکس ٹیکنالوجی کمپنی بائیونکس نے عالمی زیرو پروجیکٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

اقوامِ متحدہ کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں کمپنی کو اے آئی سے چلنے والی پروستھیٹک ٹیکنالوجی میں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا۔

 

ایوارڈ کے لیے 90 ممالک سے 522 نامزدگیاں جمع کرائی گئیں جس میں سے 77 کمپنیوں کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بائیونکس اقوامِ متحدہ کا زیرو ایوارڈ جیتنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی ہے۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات