28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 439 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 439 پوائنٹس کی کمی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 439 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 13 ہزار 916 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 444 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 280 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 7 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات