29 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ نے کینیڈا سے آنے والی دھاتوں پر اضافی ٹیکس نافذ کر...

ٹرمپ نے کینیڈا سے آنے والی دھاتوں پر اضافی ٹیکس نافذ کر دیا


کنییڈا کے صوبے اونتاریو کے شہر ہملٹن میں واقع آرسیلور متل ڈوفاسکو اسٹیل پروڈکشن فیسلیٹی جو کہ امریکا کو سب سے زیادہ ایلومینیم اور اسٹیل سپلائی کرتا ہے(تصویر سوشل میڈیا)

امریکی صدر ٹرمپ نے کینیڈا سے آنے والی دھاتوں پر ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا۔ 

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کینیڈا سے اسٹیل اور ایلمونیم پر اضافی 25 فیصد ٹیکس نافذ کردیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق اضافی ٹیکس کے ساتھ کینیڈا سے آنے والی دھاتوں پر ٹیکس میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکا آنے والی کینیڈا کی دھاتوں پر اضافی ٹیکس کا نفاذ کل سے ہوگا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات