29 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںنامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے

نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے


کورنگی زمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔

ملزمان نے تالے توڑ کر دکان میں واردات کی، 9 مارچ کو پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔

فوٹیج کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب ایک شخص دکان کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوا، جسے دکان سے پیسے نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

متاثرہ دکاندار نے واقعے کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں درج کروادیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات