27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومقومی خبریںمیو اسپتال لاہور میں انجکشن ری ایکشن معاملہ، 3 نرسز قصور وار...

میو اسپتال لاہور میں انجکشن ری ایکشن معاملہ، 3 نرسز قصور وار قرار


میو اسپتال لاہور میں انجکشن کے ری ایکشن سے دو مریضوں کی ہلاکت کے بعد انکوائری کمیٹی نے 3 نرسز کو قصور وار قرار دے دیا۔

ان نرسز پر سیفٹریکزون انجکشن کو تیار کرنے میں غفلت برتنے کا الزام ہے۔

9 مارچ کو انجکشن لگنے کے بعد 16 مریضوں میں ری ایکشن ہوا، 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات