29 C
Lahore
Wednesday, July 16, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصومالیہ میں مسلح افراد کا ہوٹل پر حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد...

صومالیہ میں مسلح افراد کا ہوٹل پر حملہ، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی


فائل فوٹو۔

صومالیہ کے وسطی قصبے میں مسلح افراد کے ہوٹل پر حملے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

موگادیشو سے حکام کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کے بعد حملہ آروں کی جانب سے ہوٹل کا محاصرہ جاری ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کئی حملہ آوروں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

حملے کے وقت ہوٹل میں سرکاری میٹنگ جاری تھی جس میں الشباب کے حملوں سے نمٹنے کی حکمت عملی پر بات کی جانی تھی، شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات