32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسرجری کھلاڑیوں کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچارہی ہے، شاہد آفریدی

سرجری کھلاڑیوں کی ہورہی ہیں مینجمنٹ خود کو بچارہی ہے، شاہد آفریدی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہےکہ کپتان اور کوچز کو وقت دیں ان پر تلوار نہ لٹکائیں، سرجری کھلاڑیوں کی ہورہی ہیں، مینجمنٹ خود کو بچارہی ہے۔ نیا چیئرمین سب تبدیل کردیتا ہے۔ ہماری کرکٹ کافی دیر سے آئی سی یو میں ہی ہے، میرٹ پر جب فیصلے نہیں ہوں گے تو چیزیں ایسی چلیں گی، شاداب نے ڈومیسٹک میں کونسی پرفارمنس دی ہے،سلمان علی آغا ون ڈے کا اچھا پلیئر ہے، ایسے پلیئر کو ٹی ٹوئنٹی کاکپتان کیسے بناسکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات