29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانگلینڈ کے ساحل پر ٹینکر اور کنٹینر میں تصادم 31 زخمی

انگلینڈ کے ساحل پر ٹینکر اور کنٹینر میں تصادم 31 زخمی


لسٹ (جنگ نیوز)انگلینڈ کے شمالی مشرقی ساح پر تیل سے لدے مال بردار جہازوں میں تصادم سے ایک میں آگ بھڑک اٹھی حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے حکام نے ہنگامی اقدامات کئے جبکہ کوسٹ گارڈ ایجنسی نے بتایا کہ امدادی سرگرمیوں کے لئے ہیلی کاپٹر طیارہ لائف بوٹس اورآگ بجھنے کی صلاحیت کے حامل آس پاس جہازوں کو بھی طلب کرلیاگیا۔ کرسی پورٹ کے چیف ایگزیکیٹیو کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تصادم امریکی پرچم بردار ٹینکر اسٹینا اور پرتگالی پرچم بردار کیمیکل کنٹینر سولونگ میں ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات