26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ جاری


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئینٹی سیریز کی تیاریوں کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسرے دن ایل سی سی اے گرائونڈ میں بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر محمد حارث نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز دیکھ کر تمام فیصلے کریں گے، صائم ایوب اور فخر زمان کو مس کریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات