28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجرمن جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ خوش آئند، اب مزید ٹیمیں بھی...

جرمن جونیئر ہاکی ٹیم کا دورہ خوش آئند، اب مزید ٹیمیں بھی آئیں گی: رانا مجاہد


—فائل فوٹوز

سیکریٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ جرمنی ہاکی کی دنیا کا بڑا نام ہے، اب مزید ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔

صدر پنجاب ہاکی آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ یہ دورہ پاکستان ہاکی کے لیے بریک تھرو ثابت ہو گا، جرمنی جیسے چیمپئن ملک کی ٹیم کے آنے سے دنیا میں اچھا تاثر جائے گا۔

سینئر ٹیم ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا کہ 21 برس بعد جرمنی کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا ہے، جونیئر ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کو تیاری کا اچھا موقع مل رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات