29 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومتجارتی خبریں3 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 سے 60...

3 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 سے 60 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، عرفان کھوکھر


چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ 3 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 50 سے 60 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔

اپنے بیان میں عرفان کھوکھر نے کہا کہ اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی قیمت میں اضافہ کیا گیا، پلانٹس سے ایل پی جی کی سپلائی کو سرکاری قیمت پر یقینی بنایا جائے۔

عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی دکاندار، ڈسٹری بیوٹرز بے گناہ ہیں، ان کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات