26 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریں200 ملین پاؤنڈ منی لانڈرنگ کیس، 4 افراد کو قید کی سزائیں

200 ملین پاؤنڈ منی لانڈرنگ کیس، 4 افراد کو قید کی سزائیں


برطانیہ کی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ میں ملوث مجرمان کو قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ 

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق 200 ملین پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کیس میں 4 افراد کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ 

جرم ثابت ہونے پر گریگوری فرینکل کو 11 سال 8 ماہ، ارجن ببر کو 11 سال، ڈینئل راؤسن کو 10 سال 10 ماہ اور ہارون رشید کو 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ 

رپورٹس میں بتایا گیا کہ مجرمان پر الزام تھا کہ انہوں نے رقم کے ذرائع چھپائے، رقم سے سونا خریدا اور خلیجی ممالک بھیجا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات