چند گھنٹوں کے وقفے سے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے حادثات کا شکار
چند گھنٹوں کے فرق سے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔ پہلا واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ میں اس وقت پیش آیا جب ایک جیگوار کریش ہوا، تاہم اسکا کریو محفوظ رہا، جسکے بعد ایئر فورس کے ایک اے این 32 طیارہ مغربی بنگال کے باگڈوگرا ایئر فیلڈ پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔