28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومقومی خبریںکار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، 12 روز قبل...

کار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق، بیوی زخمی، 12 روز قبل شادی ہوئی تھی


بورے والا میں لاہور روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی کار پر فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہوگیا، جبکہ بیوی اور بچی زخمی ہوگئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کار سوار شخص جاں بحق ہوگیا، اس کی بیوی اور بچی زخمی ہوگئیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق  مقتول نے زخمی خاتون سے 12 روز قبل دوسری شادی کی تھی۔

متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے سابق شوہر نے اپنے بھائیوں سے مل کر قتل کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات