حکومت نے آئی ایم ایف کےکہنے پر 30 ہزار اسامیاں ختم کی ہیں، وزیر آبپاشی پنجاب
پنجاب اسمبلی میں وزیر آب پاشی پیر کاظم پیر زادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کےکہنے پر تیس ہزار آسامیاں ختم کی ہیں، نہروں کا نظام مزید بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔