29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںکراچی کیلئے بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان

کراچی کیلئے بجلی 4.84 روپے سستی ہونے کا امکان


— فائل فوٹو

کراچی کے صارفین کے لیے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 4 روپے 84 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک نے جنوری 2025ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔

کے الیکٹرک نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی مانگی ہے۔

نیپرا نے کے الیکٹرک کی جنوری کی درخواست پر ابھی سماعت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات