28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںچیمپئنز ٹرافی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان


کراچی (اسٹاف رپورٹر) اتوار کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چیمپئنز ٹرافی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کےپال رائفل اور انگلینڈ کے رچرڈ النگورتھ امپائرنگ کریں گے ۔ جوئیل ولسن تھرڈ امپائر اور رانجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات