36 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا جنوبی افریقہ کیلئے فنڈنگ روکنے کا اعلان، عمل فوری شروع...

ٹرمپ کا جنوبی افریقہ کیلئے فنڈنگ روکنے کا اعلان، عمل فوری شروع ہوگا


فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کیلئے فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا۔

واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے لیے تمام وفاقی فنڈنگ روک رہے ہیں، جنوبی افریقہ کی فنڈنگ روکنے کا عمل فوری شروع ہوگا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے 2024 میں جنوبی افریقہ کو امداد کی مد میں 323.4 ملین ڈالر فراہم کیے۔ 

امریکی صدر نے کہا کہ جنوبی افریقہ سے کوئی کسان تحفظ کےلیے نکلنا چاہے تو اسے امریکا آنے کی دعوت دی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات