27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹانسانی جسم کا ایک ایک خلیہ سُپر انفیکشنز سے لڑنے کی صلاحیت...

انسانی جسم کا ایک ایک خلیہ سُپر انفیکشنز سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے، سائنسدان


سُپر بیکٹیریا کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی کے بعد سائنسدانوں نے انسان کے اپنے ہی مدافعتی نظام کا ایک نیا حصہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر قدرتی اینٹی بائیوٹکس کا خزانہ ثابت ہو سکتا ہے۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق انسانی خلیوں کے اندر ایک ایسا نظام ہے جو بیکٹیریا کو مارنے والے کیمیائی مادے خارج کرنے کی خفیہ صلاحیت رکھتا ہے۔

یعنی ہمارے جسم کا ایک ایک خلیہ سُپر انفیکشنز سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 

یہ دریافت ان اینٹی بائیوٹکس کی تلاش کے لیے بھی ایک نیا دروازہ کھولتی ہے جو اُن طاقتور جراثیم کے خلاف مؤثر ہو سکتے ہیں جو موجودہ ادویات کے خلاف مزاحمت پیدا کر چکے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات