30 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا حماس قیادت پر فلسطینی علاقے چھوڑنے پر زور

ٹرمپ کا حماس قیادت پر فلسطینی علاقے چھوڑنے پر زور


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کی قیادت پر فلسطینی علاقے چھوڑنے پر زور دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حماس کے لیے یہ غزہ چھوڑنے کا وقت ہے، یہ آخری وارننگ ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حماس غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو فوری رہا کرے، یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غزہ کے لوگوں کے لیے ایک خوبصورت مستقبل انتظار کررہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات