36 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفیفا، کلب ورلڈ کپ کیلئے 1 ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر

فیفا، کلب ورلڈ کپ کیلئے 1 ارب ڈالرز کی انعامی رقم مقرر


— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فیفا نے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کو 1 ارب ڈالرز سے زائد کا انعام دینے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کلب ورلڈ کپ رواں سال 14 جون سے 13 جولائی کے درمیان امریکا میں منعقد ہو رہا ہے۔

فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا کے مطابق اس سال 32 ٹیمیں، جن میں 12 یورپ کی ہیں، کلب ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی، جن کے لیے 1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ انعامی رقم مقرر کی گئی ہے۔

فیفا کے صدر جیانی انفنٹینوکا کہنا ہے کہ رواں سال ممکنہ طور پر 2 ارب ڈالرز تک آمدنی کی امید ہے، جسے کلب ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں اور دنیا بھر کے کلب فٹ بال کے لیے وقف کیا جائے گا، فیفا ایک ڈالر بھی نہیں رکھے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات