32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: جنوبی...

اسرائیل غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے: جنوبی افریقا


—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

جنوبی افریقا نے اسرائیل کی غزہ میں امداد کی رسائی روکے جانے کی مذمت کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امداد کی رسائی روکنا قطر میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے اور جنیوا معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

جنوبی افریقا کی حکومت نے کہا ہے کہ 620 یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر کرنا بھی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

جنوبی افریقا نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی آپریشن کو فلسطینی اتھارٹی کو کمزور کرنے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔

دوسری جانب برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے بھی اسرائیل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غزہ میں امداد پہنچانے کے حوالے سے کیے گئےمعاہدے کی پاسداری کرے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات