28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآئندہ ماہ برطانیہ میں ای پاسپورٹس کے اجراء کا آغاز کیا جائیگا،...

آئندہ ماہ برطانیہ میں ای پاسپورٹس کے اجراء کا آغاز کیا جائیگا، ڈی جی پاسپورٹ


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آئندہ ماہ برطانیہ میں ای پاسپورٹس کے اجراء کا آغاز کیا جائیگا، ڈی جی پاسپورٹ ، ڈی جی پاسپورٹس ،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، مصطفیٰ جمال کی لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ڈاکٹر فیصل سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایم آر پی پاسپورٹس کے حوالے سے درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے پاسپورٹ بیک لاگ کے خاتمے میں ڈی جی پاسپورٹس کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاسپورٹس کے بیک لاگ ختم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات