28 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومقومی خبریںڈمپر کی ٹکر سے نادرا کا ملازم جاں بحق

ڈمپر کی ٹکر سے نادرا کا ملازم جاں بحق


— فائل فوٹو

نواب شاہ میں سرہاری روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والا شخص نادرا میں ملازم تھا۔

حادثے میں ملوث ڈرائیور فرار ہو گیا، پولیس نے مفرور ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات