28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 400 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 400 پوائنٹس کا اضافہ


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 400 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 144 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 327 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار 743 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسےمہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےمہنگا ہو کر 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے کا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات