28 C
Lahore
Tuesday, June 17, 2025
ہومقومی خبریںفائرنگ سے خاتون ہلاک؟ بچے سے گولی چلی یا شوہر نے قتل...

فائرنگ سے خاتون ہلاک؟ بچے سے گولی چلی یا شوہر نے قتل کیا؟ تفتیش جاری


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں 36 سال کی خاتون گھر میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق شوہر کا کہنا ہے کہ 3  سال کے بچے سے اچانک گولی چل گئی جو بیوی ثناء کو لگی۔

پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات