33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومقومی خبریںعمرکوٹ، پولیس کا مبینہ نجی جیل پر چھاپا، 24 ہاری بازیاب

عمرکوٹ، پولیس کا مبینہ نجی جیل پر چھاپا، 24 ہاری بازیاب


فائل فوٹو

سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں پولیس نے ناصر آباد کے قریب مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 24 ہاری بازیاب کروالیے۔

پولیس کے مطابق ہاری خاتون نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ زمیندار نے انہیں جبری قیدی بنا رکھا ہے۔

خاتون کا بتانا تھا کہ زمیندار اہلخانہ سے جبری مشقت لیتا ہے اور اجرت کا حساب نہیں کرتا۔

پولیس کے مطابق بازیاب ہاریوں کو آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات