33 C
Lahore
Monday, June 16, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 700 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا


— فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی۔

اضافے کے بعد فی تولہ قیمت سونے کی قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 601 روپے اضافے سے 2 لاکھ 63 ہزار 203 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 921 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات