33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسندھ حکومت کا تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے انعام...

سندھ حکومت کا تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان


فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے تائیکوانڈو چیمپئن ابو ہریرہ کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا۔ 

وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر سے سید ابو ہریرہ شاہ نے ملاقات کی ہے، اس دوران وزیر کھیل نے سید ابو ہریرہ شاہ کو سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔ 

محمد بخش مہر نے کہا کہ سید ابو ہریرہ کےلیے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتے ہیں، ان کی کامیابی نوجوان کھلاڑیوں کےلیے ایک مثال ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات