مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے ماحولیاتی بحران میں نمایاں کردار ادا کیا ہے: یوسف خان
یو این ایچ آر سی کے 58ویں اجلاس کے موقع پر IASPD اور KIIR کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہونے والی اس تقریب سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا ہے کہ دیگر انسانی حقوق سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک صحت مند ماحول کا ہونا اشدضروری ہے۔