30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارتی کینیڈین تاجر کا کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف

بھارتی کینیڈین تاجر کا کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف


بھارتی نژاد کینیڈین تاجر انکت سری واستو گروپ کے خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارتی نژاد تاجر کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، سری واستو گروپ پر جعلی ویب سائٹس چلانے کا الزام ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری واستو گروپ کی جعلی ویب سائٹ نیوز آؤٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔

کینیڈین میڈیا کے مطابق ان ویب سائٹس کا مقصد بھارت کے حق اور پاکستان کے خلاف مواد پھیلانا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات