32 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد آج لاہور میں سیمی فائنل دیکھے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد آج لاہور میں سیمی فائنل دیکھے گا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیمپئنز ٹرافی کے لئے آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ کی پاکستان آمد غیر یقینی ہے۔ تاہم ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد نائب صدر راجیو شکلا کی قیادت میں بدھ کو قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا۔ بھارتی بورڈ کا وفد کل واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گا اور لاہور میں دو روز قیام کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات