28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںچین کا امریکا پر جوابی ٹیکس آئندہ ہفتے لگانے کا اعلان

چین کا امریکا پر جوابی ٹیکس آئندہ ہفتے لگانے کا اعلان


ترجمان چینی وزارت خارجہ— فائل فوٹو

چین نے امریکا پر جوابی اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چین آئندہ ہفتے امریکی زرعی درآمدات پر نئے محصولات عائد کرے گا۔

مرغی، گندم، مکئی اور کپاس پر اضافی 15 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے جبکہ جوار، سویابین، بیف، ایکوٹک پروڈکٹس پر 10 فیصد اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔

چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پھل، سبزیوں اور ڈیری مصنوعات پر 10 فیصد اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات