29 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومانٹرٹینمنٹماورا حسین نے شادی کے بعد پہلی افطاری شیئر کر دی، وزن...

ماورا حسین نے شادی کے بعد پہلی افطاری شیئر کر دی، وزن بڑھنے کا ڈر ستانے لگا


کولاج بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین کی حال ہی میں اداکار امیر گیلانی سے شادی ہوئی ہے۔

نوبیاہتا ماورا حسین کا اپنے سسرال میں یہ پہلا رمضان ہے جہاں وہ امیر گیلانی کے ساتھ افطار کر رہی ہیں۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر نئی تصاویر شیئر کی ہے جس میں دسترخواں پر لذیذ پکوان سجے دیکھے جا سکتے ہیں۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

ان سب ڈشز میں زیادہ تر تلی ہوئی غذائیں ہیں جن سے ماورا حسین پریشان نظر آ رہی ہیں۔

اسکرین شاٹ
اسکرین شاٹ

32 سالہ اداکارہ ماورا حسین نے اس اسٹوری کے کیپشن میں خدشہ ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں پہلی افطار پر اضافی وزن نہیں بڑھا رہی۔

ماورا حسین کی اسٹوری سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ افطار کے دوران لذیذ پکوانوں کو دیکھ کر اپنا وزن متوازن رکھنے کوشش کر رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات