25 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ


— فائل فوٹو

چیمپئنز ٹرافی کے 11 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کراچی کے نیشنل بینک ایرینا میں کھیلا جا رہا ہے۔

دونوں ٹیموں کا گروپ اسٹیج میں یہ آخری میچ ہے۔

انگلینڈ نے اب تک اپنے دونوں میچز ہارے ہیں جبکہ جنوبی افریقا نے ایک میچ جیتا ہے اور اس کا ایک میچ بارش کی نذر ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات