31 C
Lahore
Tuesday, July 1, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا

پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا


پاکستان سپر لیگ 10 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

11 اپریل سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کھیلا جائے گا۔

6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18 مئی تک 34 میچز کھیلے جائیں گے، لاہور کا قذافی اسٹیڈیم ان میں سے 13 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

تصویر بشکریہ پی سی بی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 13 مئی کو کوالیفائر 1 سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم اور ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 5، 5 میچوں کی میزبانی کریں گے۔

ایونٹ میں 3 ڈبل ہیڈرز بھی ہوں گے جن میں سے 2 میچ ویک اینڈ (ہفتہ) اور ایک قومی تعطیل (یومِ مئی) پر ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات