33 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومقومی خبریںسپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس ریٹائر ہوگئے

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس ریٹائر ہوگئے


سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) نذر عباس ریٹائر ہو گئے۔ 

اسلام آباد سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے نذر عباس کی سپریم کورٹ میں پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔ 

اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان اور رجسٹرار سپریم کورٹ نے نذر عباس کو سووینیئر بھی پیش کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات