29 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایڈلمین ٹرسٹ رپورٹ نے سعودی عرب کو دنیا کا سب سے قابل...

ایڈلمین ٹرسٹ رپورٹ نے سعودی عرب کو دنیا کا سب سے قابل اعتماد ملک قرار دیدیا


جدہ (شاہدنعیم) ایڈلمین ٹرسٹ رپورٹ برائے 2025 کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب دنیا کا سب سے قابل اعتماد ملک ہے، جس کا سرکاری شعبے میں 87 فیصد اسکور ہے اور مملکت نے بہت سے ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، فہرست میں امریکا 47 فیصد کے ساتھ دوسرے، برطانیہ تیسرے اور برطانیہ چوتھے نمبر پر ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی عرب دنیا کی سب سے قابل اعتماد حکومت ہے جس نے غیر تیل کے شعبوں کو مضبوط بنانے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے سے شروع کر کے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور آمدنی کے ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے انتھک محنت کی ہے۔سالانہ رپورٹ جو کہ اعتماد کے حوالے سے سب سے نمایاں عالمی مطالعات میں سے ایک ہے میں حکومت پر عوام کے اعتماد کی حد کی پیمائش کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات