رجیم چینج کے بعد ڈیڑھ سو سے زائد ٹیسکٹائل ملز بند ہو گئیں: ملک احمد خان بھچر
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں فیصل آباد کی ٹیکسٹائل ملز کو ڈیڑھ لاکھ ورکرز کی ضرورت تھی جب رجیم چینج آئی تو ڈیڑھ سو سے زائد ملز بند ہو گئیں۔