28 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومانٹرٹینمنٹپاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی، بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا...

پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی، بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل


بین اقوامی شہرت یافتہ پاپ سنگر سلیم جاوید کی جگنی اور بہروز سبزواری کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

سلیم جاوید ان دنوں امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف شوز میں شاندار پرفارمنس دے رہے ہیں۔

امریکا کی ایک ریاست میں منعقدہ کنسرٹ میں جب سلیم جادید نے اپنی آواز میں جگنی پیش کی تو نامور اداکار بہروز سبزواری بےخود ہو کر رقص کرنے لگے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات