ٹک ٹاکر عمر بٹ کو لائیو دھمکیاں دینے پر یوٹیوبر رجب بٹ پر مقدمہ
آج کل سوشل میڈیا پر انٹرنیٹ پرسنیلیٹیز، ٹک ٹاکر اور یوٹیوبرز کی آپسی لڑائی کے سبب طوفانِ بدتمیزی سے بھرپور مواد وائرل ہے جس میں گندی گالیوں سمیت نازیبا گفتگو شامل ہے۔