30 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدبئی اسٹیڈیم میں شائقین کو فری افطار باکس ملیں گے

دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کو فری افطار باکس ملیں گے


 

فوٹو: فائل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو رمضان المبارک میں فری افطار باکس ملیں گے۔

روزے دار شائقین کرکٹ پریشان نہ ہوں اور اسٹیڈیم میں فری افطار کریں۔

ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے روزے دار شائقین کیلئے افطار باکس کا اعلان کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان آنے سے انکار کے بعد بھارت چیمپئنز ٹرافی کے اپنے میچز دبئی میں کھیل رہا ہے۔ 

بھارتی ٹیم رمضان المبارک کے درمیان کم از کم ایک گروپ میچ اور سیمی فائنل کھیلے گی، جبکہ اسکے فائنل میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں فائنل بھی دبئی میں کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات