22 C
Lahore
Sunday, June 29, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںحکومت کیخلاف تنقید پر صحافی کو 30 ماہ قید کی سزا

حکومت کیخلاف تنقید پر صحافی کو 30 ماہ قید کی سزا


تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا 

ویت نام میں سوشل میڈیا پرحکومت کے خلاف تنقید کرنے پر صحافی کو 30 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے صحافی کو سوشل میڈیا مضامین کے ذریعے ریاستی مفادات کی خلاف ورزی اور جمہوری آزادی کے غلط استعمال پر سزا سنائی۔

دورانِ سماعت صحافی ٹرونگ ہوئی سان نے عدالت میں بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی یا ریاست کی مخالفت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ کچھ مواد ریاستی مفادات کی خلاف ورزی کرتا ہے، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات