30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومتجارتی خبریں100 انڈیکس دو دن مثبت رہنے کے بعد آج 665 پوائنٹس کی...

100 انڈیکس دو دن مثبت رہنے کے بعد آج 665 پوائنٹس کی کمی پر بند


فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس دو دن مثبت رہنے کے بعد آج منفی پر اختتام پذیر ہوگیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 665 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 13 ہزار 862 پوائںٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 917 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 762 رہی۔

حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 22 ارب 74 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 78 ارب روپے کم ہو کر 14 ہزار 50 ارب روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات