30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک، اسپتال میں علاج جاری

پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک، اسپتال میں علاج جاری


 

فائل فوٹو۔

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا، پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، لیکن اُنہوں نے اسپتال میں پرسکون رات گزاری۔

ڈبل نمونیہ کی تشخیص کے بعد سے پاپائے روم کا 14 فروری سے روم کے جیمیلی اسپتال میں علاج جاری ہے۔

پوپ فرانسس کی علالت پر دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 

واضح رہے کہ 21 دسمبر 2024ء کو ویٹیکن میں اپنے سالانہ کرسمس خطاب میں پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات