34 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہوٹل کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے والی امریکی خاتون...

ہوٹل کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے والی امریکی خاتون گرفتار


— فائل فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

پیرس میں ہوٹل کی دوسری منزل سے نومولود بچے کو پھینکنے والی امریکی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق نوجوان امریکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے بچے کو نیچے پھینکا، جسے طبی امداد دی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زیرِ حراست خاتون مبینہ طور پر یورپ میں سفر کرنے والے نوجوانوں کے ایک گروپ کا حصہ ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق حکام کی جانب سے اس کیس کی تفتیش جاری ہے۔

اس کیس کو حمل سے انکار، لاعلم یا بچے کو قبول کرنے سے انکار بھی تصور کیا جا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات