32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںساؤتھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس کل

ساؤتھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس کل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں ساوتھ ایشین گیمز کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس منگل کو ہو گا۔ ساوتھ ایشین گیمز آئندہ برس یکم سے پندرہ فروری تک کرانے کی تجویز ہے اجلاس میں گیمز کی مجوزہ تاریخوں انتظامات پر مشاورت ہو گی۔ گیمز کے وینیوز سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی،ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کے وفودپاکستان پہنچ رہے ہیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات