30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںراولپنڈی میں بارش، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے میچ کے ٹاس میں...

راولپنڈی میں بارش، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے میچ کے ٹاس میں تاخیر


— فائل فوٹو

چیمپئنز ٹرافی میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی میں شیڈول ہے جہاں بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔

دونوں ٹیموں کا یہ اس ٹورنامنٹ میں دوسرا میچ ہے، دونوں ٹیموں نے اپنے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات