دبئی ویزا کی تجدید کریں منٹوں میں!!
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں رہائشیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ویزا کی تجدید ( renewal ) سے قطعی پریشان نہ ہوں۔ ویزے کی تجدید گھر بیٹھے، چند منٹوں میں اور اپنے فون سے چند کلکس میں کرائیں۔