29 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریں6 سالہ بچی کی لاش پڑوسی کے گھر سے برآمد

6 سالہ بچی کی لاش پڑوسی کے گھر سے برآمد


گوجرانوالہ کے ایک گاؤں میں 6 سال کی بچی کی لاش پڑوسی کے گھر سے برآمد ہوئی۔

پولیس کے مطابق بچی کو گلے میں پھندا ڈال قتل کیا گیا، لاش صحن میں دفن تھی۔

پڑوسی کے گھر تازہ مٹی کی کھدائی دیکھ کر شبہ ہوا۔ ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم حسن نشےکا عادی ہے اور جیل بھی جاچکا ہے۔ بچی کے والد سے ملزم کا معمولی جھگڑا ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات